alhudalogo

Allahumma Inni Asaluka Khairal…

اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَسْئَلُكَ خَيْرَ الْمَسْاَلَةِ، وَخَيْرَ الدُّعَآءِ، وَخَيْرَ النَّجَاحِ، وَ خَيْرَ الْعَمَلِ وَ خَيْرَ الثَّوَابِ وَ خَيْرَ الْحَيَاةِ وَ خَيْرَ الْمَمَاتِ وَثَبِّتْنِىْ، وَثَقِّلْ مَوَازِيْنِىْ، وَحَقِّقْ إِِيْمَانِىْ، وَارْفَعْ دَرَجَاتِىْ، وَتَقَّبَلْ صَلَاتِىْ، وَاغْفِرْ خَطِيْئَتِىْ وَأَسْئلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ، اَللّهُمَّ إِنِّىْ أَسْئلُكَ فَوَاتِحَ الْخَيْرِ وَخَوَاتِمَهُ، وَجَوَامِعَهُ وَأَوَّلَهُ وَظَاهِرَهُ وَبَاطِنَهُ وَالدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن۔ اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَسْئلُكَ خَیْرَ مَا آتَی وَ خَیْرَ مَا اَفْعَلُ وَ خَیْرَ مَا اَعْمَلُ وَ خَیْرَ مَا بَطَنَ وَ خَیْرَ ظَھَرَ وَالدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن۔ اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَسْئلُكَ أنْ تَرْفَعَ ذِكْرِىْ، وَ تَضَعَ وِزْرِى، وَ تُصْلِحَ اَمْرِىْ، وَتُطَهِّرَقَلْبِىْ وَ تُحَصِّنَ فَرْجِىْ، وَ تُنَوِّرَ قَلْبِىْ وَ تَغْفِرَلِىْ ذَنْبِىْ وَأَسْئلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن۔ اَللّٰهُمُّ إِنِّىْ أَسْئلُكَ أَنْ تُبَارِكَ لِیْ فِىْ نَفْسِىْ، وَفِىْ سَمْعِىْ، وَفِىْ بَصَرِىْ وَفِىْ رُوْحِىْ، وَفِىْ خَلْقِىْ، وَفِىْ خُلُقِىْ، وَفِىْ أَهْلِىْ وَفِىْ مَحْيَاىَ، وَفِىْ مَمَاتِىْ وَفِىْ عَمَلِىْ، فَتَقَبَّلْ حَسَنَاتِىْ وَأَسْئلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلٰی مِنَ الْجَنَّةِ آمِيْن
اے اللہ! بے شک میں تجھ سے بہترین سوال کرنا ، بہترین دعا، بہترین نجات ، بہترین عمل، بہترین ثواب، بہترین زندگی اور بہترین موت ما نگتا ہوں ۔اور مجھ کو ثابت رکھ،میرا نامہ اعمال وزنی کر، میراایمان ثابت کر، میرے درجے بلند کر، میری نماز قبول کراور میری خطا بخش دے ۔ میں تجھ سے جنت کے بلند درجوں کاسوال کرتا ہوں۔اے اللہ! بے شک میں تجھ سے بھلائی کا آغاز اور اس کا(بھلائی پر) اختتام،اس کا جامع ہونا، اسکی ابتدا ، اس کا ظاہر اور اس کا باطن اور جنت کے بلند درجے ما نگتا ہوں،آمین ۔اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں خیر کا جو تو مجھے دے اور خیر کا جو میں کام کروں اور خیر کا جو میں عمل کروں اور ظاہر و باطن میں خیر کا اور جنت کے بلند درجے ما نگتا ہوں،آمین ۔ اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میرا ذکر بلند کر دے، اور میرےبوجھ اُتار دے،میرے کام کی اصلاح کر دے، میرے دل کو پاک کردے ، میری شرم گاہ کو محفوظ رکھ اور میرے دل کو منور کردے ، میرے گناہ بخش دے اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجوں کا سوال کرتا ہوں، آمین۔اے اللہ! بے شک میں تجھ سےسوال کرتا ہوں کہ تو میرے نفس میں، میری سماعت اور میری نگا ہ میں ، میری روح اور میری تخلیق میں، میرےاخلاق میں اور میرے گھر والوںمیں، میر ی زندگی اور میری موت میں اور میرے عمل میں برکت دے ۔ تو میری نیکیاں قبول کر اور میں تجھ سے جنت کے بلند درجوں کا سوال کرتا ہوں، آمین۔
O Allah! Indeed I ask You that I make the best appeal and the best supplication, for the best salvation, the best deeds, the best reward, the best life and the best death and to keep me steadfast, and to make heavy my scale (of good deeds) and establish my faith and elevate my ranks, accept my prayers and forgive my mistakes. I ask You for the highest levels of Paradise. O Allah! Indeed I ask You for the onset of goodness and its completion (in goodnesses), its foremost and its last, its apparent and its hidden, I ask You for the highest levels of Paradise. Aameen' O Allah! I ask You for goodness of what You have given, and put goodness in whatever I will do and in all the deeds that I will do, of what is hidden and what is evident and I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen'. O Allah! I ask You to elevate my remembrance and unload my burdens and reform my affairs, You purify too my heart and safeguard my private parts, illuminate my heart and forgive my sins. I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen' O Allah! Indeed I ask You to (put) blessing in myself (nafs), in my hearing and my sight and in my soul and my creation, in my conduct and my family, in my life and my death and in my deeds, so accept my good deeds and I ask You for the highest levels of Paradise. 'Aameen'(Al-Hakim)